پاکستان
Trending

مریم نواز نے سکھ یاتریوں کا پنجاب آمد پر خیرمقدم ،بہترین انتظامات اور فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

 

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سکھ یاتریوں کا پنجاب آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عزت، احترام اور محبت کی یادیں دینا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مہمانوں کے لیے بہترین انتظامات اور فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button