پاکستان
Trending

پنجاب میں منشیات کے قوانین مزید سخت

 

لاہور :پنجاب اسمبلی نے منشیات کے ملزمان کے لیے ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا۔

نئے قانون کے تحت عمر قید والے ملزمان کو ضمانت نہیں ملے گی اور دیگر مقدمات میں ضمانت دینے سے قبل بھاری ضمانت اور کیس کی نوعیت دیکھنا ضروری ہوگا۔

اپیل کے لیے فیصلے لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ میں سنے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button