پاکستان
Trending

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، اپوزیشن نے کیا احتجاج


اسلام آباد: سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی پانچ شقیں شق وار منظور کر لی ہیں، ہر شق کے حق میں 64 ووٹ آئے۔ پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی (ف) کے احمد خان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔

وفاقی وزیر قانون نے ترمیم پیش کی، جس پر اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کیا، نعرے لگائے اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کی وجہ سے کارروائی میں وقفے پڑتے رہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button