پاکستان
Trending

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 20 خارجی ہلاک ہوگئے

 

راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 نومبر کو دو کارروائیاں کرتے ہوئے 20 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ہوئی، جہاں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے اور دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کیے گئے۔

دوسری کارروائی درہ آدم خیل میں ہوئی، جہاں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 12 دہشتگرد مارے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button