ٹیکنالوجی

آئی فون 17 سیریز آ رہی ہے، پاکستانی صارفین قیمت سن کر چونک جائیں گے!

کیلیفورنیا:ایپل کی نئی آئی فون 17 سیریز کی رونمائی کی تاریخ سامنے آ چکی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فونز 11 تا 13 ستمبر کو لانچ کیے جائیں گے۔

سیریز میں نیا A19 Pro چپ سیٹ شامل کیا جا رہا ہے جو جدید 3nm ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ فون کی اسکرین بدستور 6.9 انچ رہے گی، البتہ بیک کیمرے کا اسکوائر سیٹ اپ ختم کر دیا گیا ہے۔

قیمتیں امریکی مارکیٹ کے مطابق:

iPhone 17 – $799

iPhone 17 Pro – $1636

iPhone 17 Pro Max – $1928

پاکستان میں ان فونز کی قیمتیں اضافی ٹیکسز اور ڈیوٹی کے باعث کہیں زیادہ ہو سکتی ہیں۔ ممکنہ طور پر پرو میکس ورژن 7 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کر سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button