کاروبار
Trending

سونا اور چاندی کی قیمتیں بڑھ گئیں

 

کراچی:سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹ میں پھر بڑھ گئی ہے۔ جمعہ کو فی اونس سونا 4,379 ڈالر ہو گیا۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 460,262 روپے اور فی 10 گرام 394,600 روپے تک پہنچ گیا۔ چاندی کی قیمت بھی بڑھی، فی تولہ 7,862 روپے اور فی 10 گرام 6,740 روپے ہو گئی۔

ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث یہ اضافہ ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button