پاکستان
Trending

صدر زرداری نے تین فوجی بلز کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پاکستان آرمی، ایئرفورس اور نیوی ترمیمی بلز 2025 پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ بلز آئین کا حصہ بن گئے۔

یہ اقدام ملکی مسلح افواج کے قانونی ڈھانچے میں ترامیم کے نفاذ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button