پاکستان
Trending

آزاد کشمیر کابینہ کے نئے فیصلے: صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر میں نمایاں اصلاحات

 

مظفرآباد: آزاد کشمیر کابینہ نے صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کے شعبوں میں متعدد اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔
فیصلوں میں ہیلتھ کارڈ پروگرام کا آغاز، نئے اسکولز اور کالجز، طلبہ یونینز کی بحالی، ہسپتالوں میں سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی کی تنصیب، اور ویمن پولیس اسٹیشن و چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے قیام جیسے اقدامات شامل ہیں۔
کابینہ کے مطابق یہ اقدامات ریاست میں معاشرتی خدمات اور انفراسٹرکچر کی بہتری کا باعث بنیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button