پاکستان
Trending

تعلیم اور فلاحی اقدامات سے ہی معاشرتی ترقی ممکن ہے:ملک احمد خان

 

قصور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ریاست کے وسائل کو غریب، نادار اور معذور طبقے تک پہنچانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ ڈھائی کروڑ بچوں کو اسکولوں میں لانا اور تعلیمی ناانصافی کے خاتمے میں کردار ادا کرنا ضروری ہے۔ ملک احمد خان نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور علاقے کی ترقی کے لیے بھی اپنی پوری کوشش کرنے کا اعلان کیا اور کہا: "جب تک تعلیم نہیں ہوگی، ہماری حالت نہیں بدل سکتی۔”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button