پاکستان
Trending

علی قاسم گیلانی کی شادی کی تقریب کی ڈانس ویڈیو وائرل، وضاحت بھی آگئی

 

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کی شادی کی تقریب کی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں انہیں ایک خاتون کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے تبصرے کیے گئے، جس پر پیپلز پارٹی کے ایم این اے نے وضاحت جاری کی ہے۔ ان کے مطابق ویڈیو میں موجود خاتون اہلیہ ہیں اور یہ ڈانس ایک قریبی عزیز کی شادی کی نجی تقریب میں کیا گیا تھا۔

رہنما نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو کو بلاوجہ متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، حالانکہ یہ خاندانی تقریب کی ایک عام اور خوشگوار جھلک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button