اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ انہوں نے نرم زبان استعمال کی، لیکن آج ریاست نے واضح طور پر اپنا موقف پیش کر دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان، افواج اور شہیدوں کے وقار پر کسی بھی قسم کا مذاق برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملک دشمن بیانیے کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔




