پاکستان
Trending

ماڈرن پنجاب: مریم نواز کی زیر صدارت لائیو گورننس مانیٹرنگ

 

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں گورننس کو مؤثر بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ پہلی بار پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ قائم کی گئی ہے، جس کے ذریعے سرکاری اداروں کی کارکردگی کی جانچ ممکن ہوگی۔

وزیراعلیٰ ڈیش بورڈ کے ذریعے پورے صوبے کی لائیو مانیٹرنگ کریں گی، جس میں کھلے مین ہول، آوارہ کتے، وال چاکنگ، ابلتے نالے اور مہنگائی جیسے مسائل پر توجہ دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق یہ اقدام صوبے بھر میں شفاف نگرانی اور بہتر عوامی خدمات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button