پاکستان
Trending

ڈی ایس پی عثمان حیدر کی ضمانت منسوخ، بیوی اور بیٹی کے قتل کی تحقیقات جاری

عدالت نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کی ضمانت منسوخ کر دی ہے، جن پر اپنی بیوی اور بیٹی کے قتل کا الزام عائد ہے۔ برکی پولیس نے اس مقدمے میں 201 (شواہد مٹانے) اور 302 (قتل) کی دفعات شامل کر دی ہیں۔

پولیس حکام نے کہا کہ تمام شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک مضبوط چالان تیار کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button