پاکستان
Trending

یو اے ای صدر شیخ محمد بن زاید النہیان دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن روانہ

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن روانہ ہو گئے۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون اور معاشی و تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

شیخ محمد بن زاید النہیان نے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کیں، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button