پاکستان

زلزلہ اور سونامی وارننگ؛ بحرالکاہل کے ساحلوں پر جاپان کے جوہری پلانٹ کا کام روک دیا گیا

بحرالکاہل کے ساحلوں پر واقع جاپانی جوہری پاور پلانٹس نے سونامی کے الرٹ کے پس منظر میں اپنا کام معطل کر دیا ہے۔ فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ چلانے والی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی ہولڈنگز کے مطابق تقریباً 4,000 کارکن پلانٹ کمپلیکس کی اونچی جگہوں پر پناہ لے رہے ہیں اور پلانٹ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے دور سے نگرانی کر رہے ہیں۔

زلزلے اور سونامی کی وجہ سے 2011 میں بھی فوکوشیما ڈائیچی پلانٹ میں جوہری حادثہ ہوا تھا-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button