پاکستان
Trending

ستھرا پنجاب پروگرام نے عالمی پذیرائی حاصل کرلی

 

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام پاکستان اور دنیا بھر میں منفرد پہچان رکھتا ہے، اور سندھ و خیبرپختونخوا بھی اس ماڈل سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت برطانیہ کے شہر برمنگم کو بھی رہنمائی فراہم کرچکی ہے اور باقی صوبوں کو عوامی فلاح کے منصوبوں میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button