وفاقی وزیر داخلہ نے شنگھائی کے اربن پلاننگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور وہاں محسن نقوی سے شنگھائی کی ماسٹر پلاننگ اور تیز رفتار ترقی کے حوالے سے مفصل بریفنگ لی۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ شنگھائی کی ترقی ہر شہر کے لیے قابلِ تقلید مثال ہے اور اسلام آباد کو بھی اسی طرز پر جدید اور منظم انداز میں ڈویلپ کیا جائے گا۔ انہوں نے منصوبہ بندی میں جدید ٹیکنالوجی اور شہری سہولیات کو بہتر بنانے کے اقدامات پر زور دیا، تاکہ اسلام آباد عالمی معیار کے مطابق ترقی کرے۔




