ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے کوئی عسکری کارروائی ہوئی تو اس کا جواب دینے کے لیے امریکی فوجی اڈوں کو ہدف بنایا جائے گا۔
علاوہ ازیں، ایران نے اس معاملے میں اپنے اتحادی ممالک ترکی، یو اے ای، سعودی عرب اور قطر کو پیشگی آگاہ کر دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس بیان کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ متوقع ہے، جبکہ عالمی برادری دونوں فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کر رہی ہے۔




