پاکستان
Trending

کراچی میں سرمئی بادل چھا گئے، مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز

 

کراچی: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے بعد شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف حصوں میں سرمئی بادل چھا گئے ہیں اور بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کا یہ سلسلہ شام تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button