پاکستان
Trending

پاکستان سمیت 20 ممالک نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس پر دستخط کر کے عالمی امن میں حصہ لیا

 

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر غزہ بورڈ آف پیس پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان نے بھی اس عالمی امن اقدام میں حصہ لیا اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دستخط کیے۔

تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر سرگوشیاں بھی اہم لمحے بنیں، جس پر ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم کے دستخط پر تشکر کا اظہار کیا۔

اس عالمی اقدام میں دستخط کرنے والے دیگر ممالک میں پیراگوئے، قطر، سعودی عرب، ترکیہ، ارجنٹائن، آرمینیا، آذربائیجان، بلغاریہ، ہنگری، انڈونیشیا، قازقستان، اور کوسوو شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button