پاکستان

"مایوسی میں مبتلا نہ ہوں، انصاف دیر سے صحیح ملے گا:جاوید ہاشمی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو پیغام

اسلام آباد : پاکستان کے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے 9 مئی کیسز میں سزا پانے والے رہنماؤں کو پیغام دیا ہے کہ انہیں مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بھی 23 سال قید ہوئی تھی اور آپ کے مقدمات کا انجام بھی ویسا ہی ہوگا۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ آپ میں سے کئی لوگ مستقبل کے لیڈر ہیں اور وقت کے ساتھ انصاف ضرور ملے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button