پاکستان
Trending

سینیٹ الیکشن: خرم ذیشان کو 91 ووٹ، تاج محمد آفریدی 45 ووٹ حاصل

غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پشاور میں ہونے والے سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے خرم ذیشان نے 91 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

الیکشن میں مجموعی طور پر 8 ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے۔ دیگر امیدوار تاج محمد آفریدی 45 ووٹ لے سکے۔

حتمی نتائج کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button