پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات ، شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کو شاباش

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور فائنل میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کو شاباش دی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وفاقی وزرا بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیراعظم نے ٹیم کی کامیابی کو محنت اور لگن کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button