پاکستان
Trending

وفاقی دارالحکومت اور ملک کی وحدت پر حملے آئینی عہدوں اور صوبوں کی عزت کے لیے خطرناک:وزیر دفاع خواجہ آصف کا سہیل آفریدی کے خط پر رد عمل

 

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سہیل آفریدی کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور ملک کی وحدت پر حملے آئینی عہدوں اور صوبوں کی عزت کے لیے خطرناک ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ بعض پارٹی ورکرز، قیادت کی اجازت سے، سوشل میڈیا پر نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں، جس کی سب کو مل کر مذمت اور سدباب کرنا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button