پاکستان
Trending

سیف سٹی منصوبہ: کراچی میں 40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ، ٹرانسفر نہ ہونے والی گاڑیوں پر پابندی

 

کراچی: سندھ پولیس نے کراچی میں نامکمل ریکارڈ اور فروخت کے بعد ٹرانسفر نہ ہونے والی 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔
محکمہ پولیس کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے ان گاڑیوں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اس لیے شہری فوری طور پر اپنی گاڑیوں کے کاغذات اور ٹرانسفر کا عمل مکمل کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button