پاکستان
Trending

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے ایک دہائی مکمل

 

کراچی: انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو دنیا سے رخصت ہوئے 10 برس مکمل ہو گئے، لیکن ان کی فلاحی خدمات آج بھی لوگوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی رنگ و نسل، مذہب اور تفریق سے بالاتر ہو کر انسانوں کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے بے سہارا افراد، یتیم بچوں، بیماروں اور ضرورت مندوں کے لیے ایسے بے مثال اقدامات کیے جو تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے فلاحی کام پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانیت کی خدمت کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ ان کی قائم کردہ روایات آج بھی ہزاروں افراد کی مدد کا ذریعہ بن رہی ہیں۔

قوم عظیم محسنِ انسانیت عبدالستار ایدھی کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار ک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button