پاکستان
Trending

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں

 

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت 1 روپے 12 پیسے فی لٹر بڑھا دی گئی، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 10 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 1 روپے 11 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 371 روپے 80 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے شہریوں کے اخراجات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button