پاکستان
Trending

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 392 روپے 66 پیسے فی لٹر ہوگیا

 

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے، پٹرول کی قیمت 2 روپے 71 پیسے فی لٹر کم کر دی گئی، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 66 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 82 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button