پاکستان
Trending

دوطرفہ سکیورٹی تعاون کا فروغ،قطر کے وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

 

راولپنڈی:آئی ایس پی آر کے مطابق قطر کے وزیر داخلہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ابھرتی ہوئی علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں جانب سے دوطرفہ سکیورٹی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، جبکہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button