پاکستان
Trending

 پیٹرول 322 روپے اور ڈیزل 357 روپے فی لیٹر مقرر،اوگرا کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی نرخ بندی کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 322 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 357 روپے مقرر ہو گئی ہے، اور نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button