پاکستان
Trending

پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی وطن واپسی کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، آج رات زمین پر واپسی کا سفر ہوگا

 

اسلام آباد: پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلائی مشن مکمل کرنے کے بعد آج رات زمین کی جانب واپسی کا سفر شروع کریں گے۔ شیڈول کے مطابق ان کی زمین پر آمدکل 2 بجے متوقع ہے۔

ذیشان علی کے ہمراہ شین ژو 23 مشن کے دو چینی خلا باز بھی زمین پر واپس پہنچیں گے۔ چینی خلائی اسٹیشن پر قیام کے دوران ذیشان علی کو خصوصی تحفہ بھی دیا گیا۔

پاکستانی خلا باز کی واپسی کو ملک کے خلائی پروگرام کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button