پاکستان
Trending

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگردو جہنم واصل

 

کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیے ہیں جن میں 13 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ کیچ میں فتنہ الہند کے 3 دہشتگردوں کا ٹھکانہ تباہ کیا گیا۔
اس کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے کہ سکیورٹی ادارے علاقے کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں۔ کلیئرنس آپریشن بھی جاری ہے تاکہ مکمل طور پر علاقے کو محفوظ بنایا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button