پاکستان
Trending

سیلاب متاثرین لاکھوں میں، حکومت نے ارلی وارننگ سسٹم فعال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر ماحولیات مصدق ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سیلابوں میں 4 ہزار 700 افراد ہلاک اور 4 کروڑ لوگ بے گھر ہوئے، جبکہ حالیہ سیلاب میں تقریباً 31 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت 300 دن کا مون سون پلان لا رہی ہے اور ارلی وارننگ سسٹم ضلع اور تحصیل کی سطح پر فعال ہوگا تاکہ سیلاب سے نقصانات کو کم کیا جا سکے۔

مصدق ملک نے سیاسی امور پر بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ سیاست عوام کی خدمت کے لیے ہے اور عوام کے دکھ درد کا مقدمہ ہونا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button