پاکستان
Trending

راولپنڈی میں الیکٹروبس منصوبے کا افتتاح، شہریوں کی سفری سہولت میں اضافہ

 

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج راولپنڈی میں الیکٹروبس منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ شہریوں کی سفری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے اور یہ وزیراعلیٰ کا تحفہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button