پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ستمبر میں، حکومت کا اعلان

لاہور:پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق اچھی خبرسامنے آئی ہے۔

ذرائع پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کےلئے رقم مختص کردی، بلدیاتی الیکشن 26-2025 میں ہونے کا امکان ہے، پنجاب حکومت بلدیاتی الیکشن سے متعلق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 5 ارب روپے مختص کر دیے گئے۔

دوسری جانب وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا کہنا تھا کہ جولائی تک بلدیات سے متعلق قانون سازی کا عمل میں مکمل کر لیا جائے گا، ہم چاہتے ہیں جتنی جلدی ہوسکے بلدیاتی الیکشن ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button