بین الاقوامی

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری، مزید 144 فلسطینی شہید

غزہ: دہشت گرد اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جارحیت جاری رہی،24 گھنٹے میں مزید 144 فلسطینی شہید،560 زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں خوراک کے منتظر 89 افراد کو شہید کردیا، غزہ کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی فائرنگ سے 30 افراد شہید ہوئے، شہدا کی تعداد 55 ہزار 613 ہوگئی،1 لاکھ 29 ہزار 760 افراد زخمی ہو چکے۔

فلسطینی حکام کے مطابق ہسپتالوں میں ایندھن کی کمی سے زخمیوں اور مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button