کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے اور بنیادی شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کمیٹی نے ملک میں مہنگائی، زرمبادلہ کے ذخائر اور مالیاتی استحکام کے عوامل کا جائزہ لیا۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ معیشت میں توازن برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔




