پاکستان

مظفرگڑھ میں ہولناک حادثہ، بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ:مظفرگڑھ کے نواحی علاقے لنگر سرائے میں تیز رفتار بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے دلخراش واقعہ پیش آیا۔ حادثے میں 6 افراد جان سے گئے، جب کہ 18 شدید زخمی ہو گئے۔

بس جھنگ سے علی پور جا رہی تھی جب سامنے سے آنے والا ٹرالر اس سے ٹکرا گیا۔ امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button