پاکستان

عمارت پہلے سے مخدوش، نوٹس نظرانداز، 16 افراد مارے گئے: لیاری حادثے پر سوالات

کراچی:لیاری بغدادی میں گرنے والی پانچ منزلہ عمارت پہلے سے خطرناک قرار دی جا چکی تھی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق متعدد نوٹس جاری کیے گئے، مگر کسی نے عمل نہ کیا۔

اب اس مجرمانہ غفلت کا نتیجہ 16 جانوں کے ضیاع کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ 30 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ ذمہ دار کون ہے؟ انتظامیہ، بلڈر یا مکین؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button