بین الاقوامی

بارش نے ٹیکساس کو ڈبو دیا، 24 افراد جان کی بازی ہار گئے، مزید خطرہ برقرار

ٹیکساس :ٹیکساس میں طوفانی بارش اور سیلاب نے انسانی جانوں کا بھاری نقصان کیا ہے۔ بارش نے گلیوں، سڑکوں اور رہائشی علاقوں کو ندی نالوں میں تبدیل کر دیا، جہاں پانی کی سطح کئی فٹ بلند ہو گئی۔

سیلابی پانی میں گاڑیاں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہے، اور شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ امدادی ادارے مسلسل ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button