پاکستان
Trending

’’ستھرا پنجاب‘‘ پروگرام برمنگھم میں صفائی کے لیے معیار بن گیا

 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ’’ستھرا پنجاب پروگرام‘‘ کو برمنگھم، برطانیہ میں صفائی کے لیے رول ماڈل کے طور پر اپنایا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق، برمنگھم کے رضاکار گروپ نے پہلی بار صفائی کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی۔

ابلتے کوڑے دانوں اور ہڑتالوں کے مسائل کے حل میں ’’ستھرا پنجاب‘‘ ماڈل مؤثر ثابت ہوا۔ ستھرا پنجاب کے ماہرین اور برمنگھم کے رضاکاروں کی ڈیجیٹل پارٹنر شپ نے صفائی کے کئی پرانے مفروضے بدل دیے اور شہر میں صاف ستھری ماحول قائم کرنے میں مدد فراہم کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button