باکو:وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، صرف سفارتی ملاقات نہ تھی بلکہ جنوبی ایشیا اور قفقاز خطے میں ابھرتے تزویراتی تعلقات کا آئینہ دار موقع تھا۔
بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کی حمایت نے دونوں ممالک کے اسٹریٹجک اشتراک کو نئی جہت دی ہے۔
ملاقات میں معاشی اشتراک، توانائی تعاون اور سیکیورٹی امور پر بھی سنجیدہ تبادلہ خیال ہوا۔
0 9 Less than a minute




