پاکستانکاروبار

سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے پر مستحکم

 

کراچی : آج عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3387 ڈالر پر ٹریڈ ہوا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے پر بغیر تبدیلی کے برقرار رہا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے استحکام سے سرمایہ کاروں کو سکون ملا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button