بین الاقوامی
Trending

بھارتی منظم جرائم کا بین الاقوامی جال: کینیڈا سے آسٹریلیا تک بھارتی گروہ جان و مال کے لیے خطرہ قرار

 

بین الاقوامی سطح پر بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کی بڑھتی ہوئی طاقت نے عالمی اداروں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلوی جریدے کی حالیہ رپورٹ اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ بھارتی نیٹ ورک اب مقامی گروہوں سے نکل کر ایک بین الاقوامی مافیا کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
کینیڈا میں بھتہ خوری کے حالیہ 35 واقعات اس نیٹ ورک کی محض ایک جھلک ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان بھارتی گروہوں کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی نہ کی گئی تو یہ دنیا بھر کے امن و امان کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button