پاکستان
Trending

نواز شریف کا خیبر پختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

 

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے خیبر پختونخوا میں سیلاب کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں سیلاب ایک افسوسناک سانحہ ہے جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔ انہوں نے اس مشکل وقت میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اپنی مکمل ہمدردی کا اظہار کیا۔

مزید کہا کہ وہ دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے اور شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے، آمین۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button