پاکستان

اداکارہ حمیرا اصغر کے قتل کیس میں تحقیقاتی ٹیم نے حمیرا کی ایک دوست کا بیان ریکارڈ کر لیا

 

کراچی: اداکارہ حمیرا اصغر کے قتل کیس میں تحقیقاتی ٹیم نے حمیرا کی ایک دوست کا بیان ریکارڈ کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے بتایا کہ اس ہفتے رپورٹ پیش کی جائے گی۔

حمیرا نے اسلام آباد کے شوبز پروڈیوسر سے رابطہ کیا تھا اور کام نہ ملنے کی وجہ سے مشکلات میں تھی۔ حمیرا کی دوست نے عمرے سے پہلے آخری بار رابطہ کیا اور کیریئر کے لیے دعا کی درخواست کی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ قتل کے ٹھوس ثبوت جائے وقوعہ سے نہیں ملے، تاہم تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button