پاکستان
Trending

بلوچستان: خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، 14 ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 14 دہشتگردوں کو ہلاک اور 20 سے زائد کو زخمی کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں مقامی عوام نے فورسز کا بھرپور تعاون کیا، جس سے دہشتگردوں کے خاتمے میں مدد ملی۔ سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریوں کو جاری رکھتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف سخت اقدامات کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button