پاکستان
Trending

کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس پر دھماکا، را اور بی ایل اے کے گٹھ جوڑ کا خدشہ

کوئٹہ:کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں کی جانب سے دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ٹرین کی تین بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ یہ حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی را اور کالعدم بی ایل اے کے مشترکہ سازش کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سلطان کوٹ کے قریب ہونے والے اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے آئی جی پولیس سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button