پاکستان
Trending

پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح مضبوطی سے کھڑی ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

 

صوابی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح مضبوطی سے کھڑی ہے۔

انہوں نے پاک افغان سرحدی جھڑپ، سکیورٹی صورتحال اور سوشل میڈیا کے کردار پر بھی گفتگو کی۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاک فوج نے دشمن کو بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا ہے۔

انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ نے بھی پاک فوج کی کامیابیوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فوج نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے جس پر ہم بہت خوش ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button