پاکستان
Trending

پنجاب حکومت سوشل میڈیا پر ملک دشمن بیانیہ روکنے کے لیے تیار

 

لاہور: پنجاب حکومت نے سوشل میڈیا پر ملک دشمن، بنیاد پرست اور نفرت انگیز مواد روکنے کے لیے میڈیا تھنک ٹینک بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

منصوبے کے تحت محکمہ داخلہ مین سٹریم، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرے گا۔ منصوبے کی کل لاگت 12.49 کروڑ روپے ہے اور یہ 24 ماہ میں مکمل ہوگا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے فیک نیوز کی فوری نشاندہی اور اس کا فوری سدباب ممکن ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button